شام میں داعش کے حملوں میں تیزی؛ قسد کے ۵ اہلکار ہلاک

IMG_20250926_203409_296.jpg

شام میں داعش کے حملوں میں تیزی؛ قسد کے ۵ اہلکار ہلاک

🔹شمال مشرقی شام میں داعش کے حملے میں "شامی ڈیموکریٹک فورسز” (قسد) کے ۵ اہلکار مارے گئے۔

🔹اس کرد گروہ، جو عملاً شمال مشرقی شام کا خودمختار انتظام سنبھالے ہوئے ہے، نے ایک بیان میں کہا کہ جمعرات کی صبح دیرالزور کے مشرقی علاقے "البحرہ الوسطی” میں داعش کے ایک دہشت گرد نیٹ ورک نے ان کے ٹھکانے پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ۵ اہلکار جان بحق اور ایک زخمی ہوا۔

🔹قسد کے مطابق ان کے جنگجوؤں نے داعش کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا اور علاقے میں باقی ماندہ عناصر کے خلاف تعاقب اور صفائی کی کارروائیاں جاری ہیں۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے