امریکی اخبار: تمام ممالک ایرانی ڈرون "شاہد” کی نقل بنانے کے خواہاں

IMG_20250925_185616_245.jpg

امریکی اخبار: تمام ممالک ایرانی ڈرون "شاہد” کی نقل بنانے کے خواہاں
🔹 جیسے ماضی میں کلاشنکوف یا آرپی‌جی نے جنگوں میں انقلاب برپا کیا تھا، ویسے ہی وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ایرانی ڈرون شاہد نے فضائی معرکوں میں ایک نئی انقلابی تبدیلی پیدا کی ہے۔
🔹 وال اسٹریٹ جرنل نے اپنے ایک مضمون بعنوان "ہر ملک ایران کے مہلک شاہد ڈرون کی کاپی چاہتا ہے” میں ایرانی ڈرونز کے فوجی، اقتصادی اور سیاسی پہلوؤں کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ڈرون اب دنیا کی افواج کے لیے ایک نیا نمونہ بن چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے