کینیڈا نے فلسطین کو بطور ملک تسلیم کرلیا

🔴 کینیڈا نے فلسطین کو بطور ملک تسلیم کرلیا
🔹کینیڈا نے اتوار کے روز ایک باضابطہ بیان جاری کرتے ہوئے فلسطین کو سرکاری طور پر بطور ریاست تسلیم کرلیا۔
🔹کینیڈین وزیرِاعظم مارک کارنی نے اس اعلان کے ساتھ زور دے کر کہا کہ: "کینیڈا اب مزید انتظار نہیں کرسکتا، کیونکہ اسرائیل اور فلسطین کے تنازع میں دو ریاستی حل کے امکانات تیزی سے ختم ہوتے جا رہے ہیں۔”