برطانیہ نے بھی فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا

برطانیہ نے بھی فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا
🔹برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اب سے فلسطین کو ایک ملک کی حیثیت سے تسلیم کیا جاتا ہے۔
🔹اس سے قبل لندن نے واضح کیا تھا کہ اگر اسرائیل غزہ میں فوری جنگ بندی پر راضی نہ ہوا تو ستمبر میں فلسطین کو تسلیم کرلیا جائے گا۔
🔹برطانیہ نے کہا کہ اسرائیل کی طرف سے اس شرط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے حکومت نے اپنا فیصلہ نافذ کردیا ہے۔