آسٹریلیا نے بھی فلسطین کو ایک آزاد ملک کے طور پر تسلیم کرلیا

🔴 آسٹریلیا نے بھی فلسطین کو ایک آزاد ملک کے طور پر تسلیم کرلیا
🔹کینیڈا کے بعد آسٹریلیا بھی اُن ۱۴۰ سے زائد ممالک کی صف میں شامل ہوگیا ہے جنہوں نے پہلے ہی فلسطین کو تسلیم کر رکھا ہے۔
🔹یہ اعلان ایسے وقت میں کیا گیا جب آسٹریلوی وفد، جس کی قیادت وزیراعظم کر رہے ہیں، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ۸۰ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچا ہے۔