انصار اللہ: ہم نے اسرائیل کے خلاف معرکے میں نیا ہتھیار متعارف کروا دیا ہے

IMG_20250921_124500_006.jpg

انصار اللہ: ہم نے اسرائیل کے خلاف معرکے میں نیا ہتھیار متعارف کروا دیا ہے
🔹 یمن کی انصار اللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے اعلان کیا کہ اس تحریک نے ایک جدید اور نئی نوعیت کا ہتھیار لڑائی میں شامل کر دیا ہے اور وہ اگلے مرحلے میں اسرائیلی فوج کے خلاف غافلگیر کن کارروائیوں کی تیاری کر رہی ہے۔
🔹 حزام الاسد نے کہا: «ہم آئندہ دنوں میں دشمن کے خلاف بڑے اور حیران کن وار کے لیے تیار ہیں اور قبضہ گروہ نے غزہ اور یمن میں اپنے جرائم کا مکمل بدلہ ابھی تک نہیں بھگتا۔»
🔹 انہوں نے زور دیا کہ «اسرائیل کے پاس غزہ پر اپنا حملہ روکنے، محاصرے کو ختم کرنے اور بچوں و خواتین کے قتل عام کو بند کرنے کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں؛ ورنہ آنے والے دن اس کے لیے تاریک ثابت ہوں گے۔»

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے