۷۹ ہزار صیہونی اراضیِ مقبوضہ چھوڑ گئے

IMG_20250918_131716_012.jpg

۷۹ ہزار صیہونی اراضیِ مقبوضہ چھوڑ گئے
🔹 صیہونی حکومت کے مرکزی ادارہ برائے شماریات نے اعلان کیا ہے کہ اس رژیم میں "معکوس ہجرت” کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے اور سنہ 2024ء میں تقریباً 79 ہزار افراد نے مقبوضہ علاقوں کو ترک کیا۔
🔹 یہ ہجرت اُس وقت تیز ہوئی ہے جب اسرائیل غزہ پر جنگ جاری رکھے ہوئے ہے، ایران نے حالیہ جنگ میں تل‌آویو پر میزائل برسائے اور یمن کے ڈرون و میزائل حملے بدستور صیہونی شہروں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
🔹 یہ اعداد و شمار اُس گہری دلدل کو ظاہر کرتے ہیں جس میں صیہونی رژیم پھنسی ہوئی ہے، خصوصاً مشکل معاشی حالات، سیاسی اختلافات کی شدت، اندرونی اعتماد کی ٹوٹ پھوٹ اور غزہ و مغربی کنارے پر مسلسل جنگ کے تباہ کن نتائج نے مقبوضہ علاقوں کو صیہونی پروپیگنڈے کے برعکس ایک غیر پرکشش اور نفرت انگیز ماحول میں بدل دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے