یمن: اسرائیلی حملے ہماری کارروائیوں کو مزید تیز کریں گے

IMG_20250918_071538_778.jpg

یمن: اسرائیلی حملے ہماری کارروائیوں کو مزید تیز کریں گے
🔹 یمن کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ اسرائیل کا حالیہ حملہ الحدیدہ بندرگاہ پر نہ صرف اس ملک کو غزہ کے عوام کی حمایت سے پیچھے ہٹنے پر مجبور نہیں کرے گا بلکہ عسکری کارروائیوں کی شدت میں مزید اضافہ کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے