روسیہ نے ایک ہی رات میں یوکرین کے 54 ڈرون حملے ناکام بنا دیے

روسیہ نے ایک ہی رات میں یوکرین کے 54 ڈرون حملے ناکام بنا دیے
🔹 روسی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ جمعہ کی صبح کے ابتدائی اوقات میں، یوکرینی فوج کے 54 ڈرون حملے روس کے مختلف علاقوں پر ناکام بنا دیے گئے۔
🔹 اس سے قبل روسی فوج نے بتایا تھا کہ صرف جمعرات کے 24 گھنٹوں کے دوران، 294 یوکرینی ڈرون روس کی فضائی حدود میں مار گرائے گئے۔