ٹرمپ: یوکرین کو مزید امداد نہیں دیں گے / بائیڈن کرپٹ تھا

IMG_20250730_014953_679.jpg

ٹرمپ: یوکرین کو مزید امداد نہیں دیں گے / بائیڈن کرپٹ تھا
امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں یوکرین کے صدر سے ملاقات کے دوران کہا:

امریکی صحافی کا سوال: اب تک اربوں ڈالر یوکرین کو دیے جا چکے ہیں، مزید کتنا دیا جائے گا؟

ٹرمپ کا جواب: ہم مزید کوئی امداد نہیں دیں گے بلکہ یوکرین کو اسلحہ فروخت کریں گے۔ جو بائیڈن کرپٹ تھا، اُس نے اربوں ڈالر یوکرین کو دیے اور انتخابات چوری ہوئے؛ وہ ایک نہایت بُرا اور احمق صدر تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے