رائے شماری: 62 فیصد صیہونی لوگ حماس سے معاہدے کے حامی ہیں

رائے شماری: 62 فیصد صیہونی لوگ حماس سے معاہدے کے حامی ہیں
🔹 صیہونی ریاست کے چینل 12 کی ایک رائے شماری کے مطابق 62 فیصد صیہونی شہری حماس تحریک کے ساتھ معاہدے اور غزہ میں قیدیوں کی رہائی کے خواہاں ہیں۔
🔹 اسی رائے شماری کے مطابق، 49 فیصد صیہونی نوارِ غزہ میں نئی یہودی بستیوں (شہرکوں) کے قیام کے خلاف ہیں جبکہ 36 فیصد اس کے حامی ہیں۔
🔹 یہ سروے یہ بھی ظاہر کرتا ہے کہ 55 فیصد صیہونی شہری اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کی کارکردگی سے غیر مطمئن ہیں۔