اسرائیلی فوج: اگر قیدی رہا نہ کیے گئے تو جنگ بغیر وقفے جاری رہے گی

IMG_20250803_021302_928.jpg

اسرائیلی فوج: اگر قیدی رہا نہ کیے گئے تو جنگ بغیر وقفے جاری رہے گی

🔹 صیہونی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف ایال زامیر نے خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ میں موجود اسرائیلی قیدیوں کو رہا نہ کیا گیا، تو جنگ کو بغیر کسی وقفے کے جاری رکھا جائے گا۔

🔹 زامیر نے مزید کہا کہ اب تک حاصل ہونے والی زمینی فتوحات نے اسرائیلی افواج کو عسکری کارروائیوں میں زیادہ لچک اور آزادی فراہم کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے