یمن: تل‌آویو کے ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا

IMG_20250802_035616_197.jpg

🔻یمن: تل‌آویو کے ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا
🔹یمنی مسلح افواج کی میزائل یونٹ نے ایک منفرد فوجی کارروائی میں مقبوضہ یافا (تل‌آویو) کے اللّد ایئرپورٹ (بن گوریون) کو "فلسطین ۲” ہائپرسونک میزائل سے نشانہ بنایا۔
🔹یمنی فوج نے کہا کہ یہ کارروائی اللہ کی مدد سے کامیابی سے ہمکنار ہوئی، جس کے نتیجے میں چار ملین سے زائد صہیونی باشندے پناہ گاہوں کی طرف فرار پر مجبور ہوئے اور ایئرپورٹ پر تمام پروازیں معطل کر دی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے