روس کے ساتھ جوہری جنگ کے لیے تیار رہنا چاہیے

👤 ٹرمپ: یہ کہنا اچھا نہیں لگتا، لیکن ہمیں روس کے ساتھ جوہری جنگ کے لیے تیار رہنا چاہیے
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کرتے ہوئے کہا:
"مجھے یہ بات کہنا پسند نہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہمیں روس کے ساتھ ممکنہ جوہری جنگ کے لیے الرٹ پر ہونا چاہیے۔”
یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب امریکہ اور روس کے تعلقات میں شدید کشیدگی پائی جا رہی ہے، اور عالمی سطح پر جوہری تصادم کے خدشات بڑھتے جا رہے ہیں۔