امریکہ تجارتی محصولات کی جنگ میں شکست کھا رہا ہے

IMG_20250802_025438_961.jpg

بلومبرگ: امریکہ تجارتی محصولات کی جنگ میں شکست کھا رہا ہے
🔹خبررساں ادارے بلومبرگ نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکہ کے یورپی یونین اور جاپان کے ساتھ تجارتی معاہدے نہ صرف جشن کے قابل نہیں بلکہ تمام فریقوں کے لیے نقصان دہ سودے ہیں، اور اگر امریکہ نے ٹیرف (درآمدی محصولات) کی پالیسی جاری رکھی، تو سب سے بڑا نقصان خود امریکہ کو ہوگا۔

🔹رپورٹ میں کہا گیا ہے:
ٹیرف دراصل ٹیکس ہی ہے، اور امریکی صارفین کو مہنگائی کی صورت میں اس کا سب سے زیادہ خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے۔
نقصانات صرف درآمدات کے مہنگے ہونے تک محدود نہیں، بلکہ مقامی صنعت کار جو درآمدی مصنوعات کے حریف ہوتے ہیں، انہیں کم مقابلے کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جس سے وہ قیمتیں بڑھا سکتے ہیں اور جدت (Innovation) کم کر دیتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے