فن لینڈ نے بھی ریاست فلسطین کو تسلیم کر لیا

IMG_20250731_182652_500.jpg

فن لینڈ نے بھی ریاست فلسطین کو تسلیم کر لیا

وزیر خارجہ فن لینڈ نے کہا:

🔹 فن لینڈ نے فرانس کے اس اعلامیے میں شمولیت اختیار کی ہے جو دو ریاستی حل کو آگے بڑھانے کے لیے جاری کیا گیا تھا۔

🔹 مشرقِ وسطیٰ میں امن کا قیام انسانی مصیبتوں کے خاتمے کے لیے ضروری ہے۔

🔹 دو ریاستی حل صرف فلسطین کے مستقبل سے ہی نہیں، بلکہ اسرائیل کی سلامتی سے بھی تعلق رکھتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے