ترکی کی فوج نے شمال عراق میں زمینی آپریشن شروع کر دیا

IMG_20250731_185223_120.jpg

♦️ ترکی کی فوج نے شمال عراق میں زمینی آپریشن شروع کر دیا

ترکی کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ آج صبح شمالی عراق کے شہر دهوک کے علاقے زاخو میں ایک زمینی فوجی آپریشن شروع کیا گیا ہے، جس میں تقریباً 400 فوجی حصہ لے رہے ہیں اور فضائی مدد بھی فراہم کی جا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے