عطوان: اسرائیل ایران کے مقابلے میں شکست کھا چکا ہے؛

عطوان: اسرائیل ایران کے مقابلے میں شکست کھا چکا ہے؛ صرف حالیہ دنوں میں دو ملین صہیونی اسرائیل چھوڑ چکے ہیں
🔹 عبدالباری عطوان — معروف عرب تجزیہ نگار اور اخبار رأی الیوم کے چیف ایڈیٹر — نے کہا:
اسرائیل ایران کے سامنے شکست کھا چکا ہے۔ صرف گزشتہ چند دنوں میں دو ملین صہیونی اسرائیل چھوڑ کر جا چکے ہیں۔
"کیا کوئی سوچ بھی سکتا تھا کہ اسرائیل کے قلب پر اس طرح کے حملے ہوں گے؟!”
🔹 عطوان نے مزید کہا:
یہ جنگ جو ایرانیوں نے لڑی، اسرائیل کے "نئے مشرق وسطیٰ” کے منصوبے کو صرف دہائیوں نہیں بلکہ صدیوں پیچھے لے گئی۔
ایرانی میزائلوں نے سب کو حیرت میں ڈال دیا اور یہ امریکہ اور اسرائیل کے لیے ایک شدید جھٹکا تھا۔
یہ میزائل اسرائیلی سکیورٹی، انٹیلی جنس اور فوجی اڈوں کو براہ راست نشانہ بنانے میں کامیاب رہے۔