صہیونی میڈیا: ایران نے حیفا کی آئل ریفائنری کو تباہ کر دیا

صہیونی میڈیا: ایران نے حیفا کی آئل ریفائنری کو تباہ کر دیا
🔹 "اسرائیل ڈیفنس” نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے میزائل حملوں میں حیفا شہر میں واقع اسٹریٹیجک "بازان” آئل ریفائنری کو شدید تباہی کا سامنا کرنا پڑا ہے، جس کے بعد اسرائیلی کابینہ نے فوری طور پر اس تنصیب کی بحالی کا ہنگامی حکم جاری کر دیا ہے۔
🔹 یہ ویب سائٹ اسرائیلی جنگی صنعتوں، فوج (IDF)، اور دفاعی ٹیکنالوجی کمپنیوں جیسے رافائل، البیت، اور IAI سے قریبی روابط رکھتی ہے۔