مقتدی صدر نے فوری طور پر حشد الشعبی کو تحلیل کرنے اور اسلحہ جمع کروانے کا مطالبہ کر دیا!

download-46.jpeg

مقتدی صدر نے فوری طور پر حشد الشعبی کو تحلیل کرنے اور اسلحہ جمع کروانے کا مطالبہ کر دیا!

🔹 عراق میں صدر تحریک کے رہنما مقتدی صدر نے اپنے تازہ بیانات میں مطالبہ کیا ہے کہ تمام اسلحہ حکومتِ عراق کے حوالے کیا جائے اور تمام نیم فوجی گروہوں کو تحلیل کر دیا جائے۔

🔹 مقتدی صدر نے کہا کہ عراقی فوج اور پولیس کے اداروں کو مضبوط کیا جانا چاہیے اور تمام ہتھیار صرف عراق کی حکومت کے کنٹرول میں ہونے چاہییں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے