صہیونی حکومت کی جانب سے شام کے کبری میزائلوں کی لوٹ مار پر یمن کا ردعمل

IMG_20250705_161819_258.jpg

صہیونی حکومت کی جانب سے شام کے کبری میزائلوں کی لوٹ مار پر یمن کا ردعمل

محمد الفرح، رکن دفتر سیاسی انصارالله یمن کا بیان:

🔸 جب جولانی اور اس کا گروہ قصر الشعب میں جشن منانے اور ریاستی علامت (پرچم) کو تبدیل کرنے میں مصروف تھے، صہیونی دشمن نے دمشق کے نواح میں دراندازی کر کے شام کے ضدِ فضائیہ کبری میزائلوں پر قبضہ کر لیا۔

🔸 اسرائیلی فورسز نے رخله نامی گاؤں میں زمینی کارروائی کی، جو کہ دمشق سے تقریباً 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے