ایرانی شخصیات اور حماس کے کمانڈروں کے قتل میں واٹس ایپ کا کردار

ایرانی شخصیات اور حماس کے کمانڈروں کے قتل میں واٹس ایپ کا کردار
🔹 ملک کے ادارۂ پدافندِ غیرعامل (پیشگیرانہ دفاع) کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پیغام رسان ایپ واٹس ایپ نے بعض حماس کمانڈروں، جیسے شہید ہنیہ کی جاسوسی اور مقام کی نشاندہی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
🔹 مغربی میڈیا اور ماہرین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی اسپائی ویئرز کی دراندازی اور واٹس ایپ کی امریکی خفیہ اداروں کے ساتھ ممکنہ تعاون، اس امریکی ایپ کی غیر محفوظ حیثیت کے بنیادی اسباب میں شامل ہیں۔