سردار فضلی: ہم نے ابھی تک اپنے ایک میزائل شہر کو بھی نہیں کھولا

IMG_20250704_181339_232.jpg

سردار فضلی: ہم نے ابھی تک اپنے ایک میزائل شہر کو بھی نہیں کھولا

سپاہ پاسداران کے معاونِ هماهنگ‌کننده کے نائب (جانشین):

🔹 ہم کئی سالوں سے صہیونیوں اور امریکیوں کے ایک بڑے حملے کے منتظر تھے، مگر وقت نامعلوم تھا۔

🔹 ایک وقت تھا جب ہمیں میزائل داغنے کے لیے سرحدی صفر لائن تک جانا پڑتا تھا، لیکن آج ہم ملک کے کسی بھی حصے سے میزائل داغ سکتے ہیں۔

🔹 ہم نے ابھی تک اپنے ایک میزائل شہر کو بھی نہیں کھولا۔

🔹 ہم نے اب تک اپنی صرف 20 یا 30 فیصد صلاحیت کا استعمال کیا ہے۔

🔹 ہمیں امید ہے کہ دشمن کوئی بڑی غلطی نہیں کرے گا تاکہ ہمیں ایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں سوچنے کی نوبت بھی نہ آئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے