ایرانی جنگ کے دوران اسرائیلی پائلٹوں کے ہولناک جرم کا انکشاف

💠 ایرانی جنگ کے دوران اسرائیلی پائلٹوں کے ہولناک جرم کا انکشاف
🔹 عبرانی اخبار "معاریو” نے ایک ہولناک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ وہ اسرائیلی پائلٹ جو ایران کے ساتھ جنگ کے دوران ایران کے میزائلوں اور ڈرونز کو روکنے کے مشن پر مامور تھے، انہوں نے بچ جانے والا اضافی اسلحہ غزہ پر گرا دیا۔
🔹 رپورٹ کی تفصیلات کے مطابق، جنگ کے پہلے دن، پائلٹوں نے غزہ میں اسرائیلی آپریشن روم سے رابطہ کیا اور تجویز پیش کی کہ باقی بچ جانے والا اسلحہ غزہ کے اہداف پر گرایا جائے۔
🔹 غزہ میں موجودہ آپریشن کمان نے اس تجویز سے اتفاق کیا، اور یوں یہ وحشیانہ اقدام روزمرہ کا معمول بن گیا۔