واشنگٹن: ایران فوراً ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون کرے

IMG_20250703_041851_928.jpg

🔴 واشنگٹن: ایران فوراً ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون کرے

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا دعویٰ:

🔹 ایران کا بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ اپنے تعاون کو معطل کرنے کا فیصلہ ناقابل قبول ہے۔

🔹 ایران کو فوراً ایجنسی کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے۔

🔹 ایران کو بغیر کسی تاخیر کے ایجنسی کے ساتھ مکمل تعاون بحال کرنا چاہیے۔

🔹 امریکہ کے حملے سے قبل، ایران اعلیٰ سطح پر افزودہ کیا گیا یورینیم ذخیرہ کر رہا تھا، جس کا کوئی غیر عسکری استعمال نہیں تھا۔

🔹 ایران واحد ملک تھا جو بغیر جوہری ہتھیاروں کے، 60 فیصد خالص یورینیم کی افزودگی کر رہا تھا۔

🔹 ایران کو NPT (جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے) کی بنیاد پر اپنے حفاظتی (پادمانی) وعدوں کی پابندی کرنی چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے