منافقت کی انتہا کا نام ٹرمپ

💠 ٹرمپ: ہم ایران کی جوہری تنصیبات کی تباہی پر ایک مختصر جشن منائیں گے
🔹 ٹرمپ یہ جشن ایسے وقت میں منانے کا اعلان کر رہے ہیں جب کہ امریکی دفاعی انٹیلیجنس ایجنسی (DIA) کی ایک انتہائی خفیہ رپورٹ، جو سی این این اور رائٹرز نے شائع کی ہے، ظاہر کرتی ہے کہ فردو پر امریکی حملے ناکام رہے ہیں، اور افزودہ یورینیم ملبے کے نیچے محفوظ بچ گیا ہے۔