ایرانی میزائل حملوں سے متاثرہ مقامات پر چوری کی وارداتوں میں اضافہ

💠 ایرانی میزائل حملوں سے متاثرہ مقامات پر چوری کی وارداتوں میں اضافہ
🔹 صہیونی حکومت کے ٹی وی چینل 10 نے رپورٹ کیا ہے کہ "اوری ماکلو” (معاون وزیر برائے ترقی و ٹرانسپورٹ) نے ان مقامات پر سیکیورٹی گارڈز کی تعیناتی کے لیے بجٹ مختص کرنے کا مطالبہ کیا ہے جو ایران کے میزائل حملوں میں متاثر ہوئے ہیں، کیونکہ ان تباہ شدہ عمارتوں میں چوری اور لوٹ مار کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
🔹 ماکلو نے کابینہ کے اجلاس میں کہا: "ہم ایک خطرناک اور شرمناک صورتحال کا مشاہدہ کر رہے ہیں، کیونکہ وہ مقامات جہاں میزائل گرے ہیں، اب لوٹ لیے جا رہے ہیں۔”