امریکہ کی ناکامی

💠 امریکیوں نے یہ گمان کیا تھا کہ ایران کی جوہری تنصیبات کے وینٹیلیشن سسٹم (ہوا کے اخراج کی نالیاں) براہِ راست زیرِ زمین سائٹس سے جڑے ہوئے ہیں، اسی لیے انہوں نے بم انہی وینٹیلیشن نالیوں میں پھینکے۔
🔹️ لیکن اب امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانیوں نے پہلے سے اس کا بندوبست کر رکھا تھا، اور یہ وینٹیلیشن سسٹم براہِ راست جوہری سائٹس سے منسلک ہی نہیں تھا۔