1948 کے بعد پہلی بار، مشرقی تل ابیب کا علاقہ "بنی براک” میزائل حملے کا نشانہ بنا۔

IMG_20250618_114922_540.jpg

IMG_20250618_114922_540.jpg

1948 کے بعد پہلی بار، مشرقی تل ابیب کا علاقہ "بنی براک” میزائل حملے کا نشانہ بنا۔
اس علاقے میں مذہبی یہودیوں کی بڑی تعداد آباد ہے۔ خاخاموں کا دعویٰ تھا کہ تورات کے علما اور ایمان داروں کی کثرت کی وجہ سے یہ محلہ محفوظ ہے (یہودیوں کا "دارالمومنین” سمجھا جاتا تھا)،
لیکن ایرانی میزائلوں نے ان تمام دعووں کو خاک میں ملا دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے