فشاپویہ میں موساد کے داخلی ایجنٹ گرفتار

IMG_20250615_030111_173.jpg

فشاپویہ میں موساد کے داخلی ایجنٹ گرفتار
23 ڈرون، لانچر، کنٹرولر اور گاڑی برآمد – پولیس ترجمان

🔹 فشاپویہ میں ری اسپیشل کمانڈ پولیس کی دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران موساد کے دو داخلی ایجنٹوں کو شناخت کرکے گرفتار کیا گیا۔
🔹 ان افراد سے 200 کلوگرام سے زائد بارودی مواد، 23 ڈرونز کے پرزہ جات، لانچر، کنٹرول سسٹمز اور ایک نیسان گاڑی برآمد ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے