قافلہ "الصمود” غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے تیونس سے لیبیا میں داخل ہو گیا

قافلہ "الصمود” غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے تیونس سے لیبیا میں داخل ہو گیا
🔹غزہ کا محاصرہ توڑنے کی عالمی تحریک میں شرکت کے لیے نکلا ہوا قافلہ "الصمود” (استقامت)، جو پیر کے روز تیونس سے روانہ ہوا تھا، تیونس اور لیبیا کے درمیان واقع "راس جدیر” سرحدی گزرگاہ سے لیبیا میں داخل ہو گیا ہے۔
🔹یہ قافلہ گزشتہ شام جنوبی تیونس کے شہر "بن قردان” پہنچا تھا، جو تیونس کا آخری شہر ہے قبل اس کے کہ قافلہ لیبیا کی سرزمین میں داخل ہو۔
🔹اس قافلے کا مقصد کوئی امدادی اشیاء یا مالی معاونت پہنچانا نہیں بلکہ غزہ کے محاصرے کے خلاف عالمی تحریک میں علامتی شرکت اور یکجہتی کا اظہار کرنا ہے۔