بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) اور صہیونی ریاست کے درمیان مکمل ہم آہنگی

📌عربی ذرائع کے حوالے سے ایرانی ماخذوں نے رپورٹ دی ہے کہ ایران کی سیکیورٹی آپریشن کے دوران حاصل کردہ دستاویزات نے ایسے خفیہ اسناد بے نقاب کی ہیں جو بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) اور صہیونی ریاست کے درمیان مکمل ہم آہنگی کو ظاہر کرتی ہیں۔
یہ دستاویزات ظاہر کرتی ہیں کہ ایران کی جانب سے IAEA کو دیے جانے والے رسمی اور خفیہ پیغامات میں حساس معلومات کو مخفی چینلز کے ذریعے اسرائیل تک پہنچایا گیا ہے۔
واضح طور پر یہ اسناد بتاتی ہیں کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی ایک ایسے آلے میں تبدیل ہو چکی ہے جو صہیونی ریاست کے مقاصد کی خدمت کر رہی ہے۔