اسرائیلی بحریہ کا پہلی بار یمن کے الحدیدہ بندرگاہ پر فضائیہ کے بغیر حملہ

IMG_20250610_200658_811.jpg

🔸 اسرائیلی بحریہ کا پہلی بار یمن کے الحدیدہ بندرگاہ پر فضائیہ کے بغیر حملہ

🔹میڈیا ذرائع کے مطابق، اسرائیلی بحریہ نے پہلی بار بغیر فضائیہ کی شمولیت کے، یمن کے بندر الحدیدہ پر حملہ کیا ہے۔

🔹یہ نیا حملہ اُس کے بعد کیا گیا جب اسرائیلی فوج نے پیر کی رات دعویٰ کیا کہ اس نے یمن سے داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل جو بن گوریون ایئرپورٹ کی جانب فائر کیا گیا تھا، روک لیا ہے، اور اس کے فوراً بعد یمن کے تین بندرگاہوں کو خالی کرنے کا حکم جاری کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے