شبح القسام” (القسام کا سایہ)، کتائب القسام (القسام بریگیڈز) کی کمان سنبھال چکے ہیں۔

ٹیلیگراف: محمد سنوار کی شھادت کے بعد، عزیزالدین حداد المعروف "شبح القسام” (القسام کا سایہ)، کتائب القسام (القسام بریگیڈز) کی کمان سنبھال چکے ہیں۔
الحداد کو 7 اکتوبر کو مقبوضہ سرزمینوں (اسرائیل) کے اندر گہرائی تک نفوذ (داخل ہونے) کی ذمہ داری سونپی گئی تھی، اور وہ اب تک چھ مرتبہ قتل کی کوششوں سے بچ چکے ہیں۔
وہ یحیی سنوار کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے ہیں اور القسام بریگیڈز کی سیکیورٹی تنظیم کے بانیوں میں سے ایک ہیں۔