غزہ میں شھداء کی تعداد

IMG_20250607_184446_356.jpg

اسرائیلی فوج کے آج کے حملوں میں کم از کم 95 فلسطینی شہید اور 304 افراد زخمی ہو گئے۔
اس طرح غزہ کی پٹی میں جاری جنگ کے دوران شہداء کی کل تعداد 54,772 سے تجاوز کر گئی ہے، جب کہ زخمیوں کی مجموعی تعداد 125,834 سے زیادہ ہو چکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے