امریکہ نے قرارداد ویٹو کر دی

امریکہ نے ایک بار پھر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی اور انسانی امداد کی بغیر شرط فراہمی کے لیے پیش کی گئی قرارداد کو ویٹو کر دیا۔
▪️ سلامتی کونسل کے 15 میں سے 14 اراکین نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا، صرف امریکہ نے مخالفت کی۔
تاہم ٹرمپ کی جانب سے دیے گئے "خصوصی حکم” پر عمل کرتے ہوئے، امریکہ کی ویٹو نے قرارداد کی منظوری روک دی۔
▪️ اسرائیلی وزارت خارجہ نے امریکہ کے اس اقدام کو اپنے ساتھ امریکہ کی ثابت قدمی کی علامت قرار دیا اور ٹرمپ حکومت کا شکریہ ادا کیا۔