غزہ پر شدید حملوں میں 50 فلسطینی شہید

IMG_20250603_142048_411.jpg

غزہ پر شدید حملوں میں 50 فلسطینی شہید

پیر کی شب، صیہونی فوج کے شدید حملوں کے نتیجے میں غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں عام شہریوں اور رہائشی مکانات کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 50 فلسطینی شہید ہو گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے