"فلسطین کو آزاد کرو!”

IMG_20250602_150611_528.jpg

IMG_20250602_150611_528.jpg

📌 امریکہ کے شہر بولڈر میں صہیونی حکومت کے حامیوں کے اجتماع پر حملہ

🔹 اب تک 6 افراد جو قابض اسرائیلی حکومت کے حامی تھے، زخمی ہو چکے ہیں۔

🔹 ایف بی آئی (FBI) کے مطابق، حملے کا مشتبہ شخص ریاست کولوراڈو سے تعلق رکھتا ہے، جس کا نام محمد سلیمان ہے، اور وہ حملے کے دوران نعرہ لگا رہا تھا:
"فلسطین کو آزاد کرو!”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے