بارسلونا کی غیرت انسانی کا ثبوت

📌 بارسلونا نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات منقطع کر دیے اور دوطرفہ معاہدہ معطل کر دیا
بارسلونا کی سٹی کونسل نے، صہیونی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی قوانین اور فلسطینیوں کے حقوق کی خلاف ورزی کا حوالہ دیتے ہوئے، اکثریتی ووٹوں سے اسرائیل کے ساتھ ادارہ جاتی تعلقات اور تعاون ختم کرنے اور تل ابیب کے ساتھ "دوستی کے معاہدے” کو معطل کرنے کی منظوری دے دی۔