ایرانی وزیر خارجہ کا بیان

download-18.jpeg

📌 سید عباس عراقچی، وزیر خارجہ:

🔹 ہمارا جوہری معاملے پر مؤقف بالکل واضح ہے اور ہم مکمل قوت و عزم کے ساتھ رہبر معظم کی ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنا راستہ جاری رکھیں گے۔

🔹 ہم خود کو امام خمینی (رحمتہ اللہ علیہ) اور رہبر معظم انقلاب کے سپاہی سمجھتے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے