ٹرمپ نے نیتن یاہو کو جنگ بندی کا کہا

IMG_20250521_030913_091.jpg

📌 اکسیوس: ٹرمپ نے نیتن یاہو سے کہا ہے کہ جنگ ختم کرے

امریکی ویب سائٹ آکسیوس نے دو وائٹ ہاؤس حکام کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشیروں کو ہدایت دی ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو پیغام دیں کہ غزہ میں جنگ ختم کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے