ایرانی وزیر خارجہ کا بیان

عراقچی: ایران کے لیے ایٹمی ہتھیار بنانا اور استعمال کرنا حرام ہے
ایرانی نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایرانی-عرب مکالماتی نشست میں کہا:
- ایران نے ایٹمی ہتھیار بنانے اور استعمال کو شرعی طور پر حرام قرار دیا ہے۔
- تاہم، ایران پر امن جوہری توانائی کے استعمال کے اپنے حق پر اصرار کرتا ہے۔
- انہوں نے واضح کیا کہ ایران کی جوہری پالیسی میں ایٹمی ہتھیاروں کا کوئی مقام نہیں۔