صرف وارننگ تھی

IMG_20250502_041947_538.jpg

📌 البخیتی: بن گوریون ایئرپورٹ پر حملہ محض ایک وارننگ تھی

محمد البخیتی، جو انصار اللہ یمن کے سیاسی دفتر کے رکن ہیں، نے کہا: بن گوریون ایئرپورٹ پر حالیہ میزائل حملہ صرف صہیونی حکومت کے لیے ایک انتباہ (وارننگ) تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے