نیتن یاہو کا دورہ اذربائیجان ملتوی

نتانیاہو کا آذربائیجان کا دورہ ملتوی
آذربائیجانی ذرائع ابلاغ کے مطابق، اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے ایک بیان میں آذربائیجان کے صدر الہام علیف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اور دونوں حکومتوں کے درمیان گرم تعلقات پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ:
"سوریہ اور غزہ کی تازہ سیاسی صورتحال اور داخلی پیش رفت کے باعث، میں نے فیصلہ کیا ہے کہ آذربائیجان کا مجوزہ دورہ مؤخر کر دیا جائے۔