7 فلسطینی شھید

غزہ میں صہیونی فضائی حملے میں 7 فلسطینی شہید
قابض صہیونی رژیم نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی میں ایک اور جرم کا ارتکاب کیا اور غزہ کے "الجلاء” اسٹریٹ میں نہتے فلسطینی شہریوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق، اس کھلی جارحیت میں صہیونیوں کے ہاتھوں 7 فلسطینی شہری شہید ہوئے، جن میں تین بچے بھی شامل ہیں۔