انصار اللہ کا بیانیہ

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان کا اعلان: امریکی طیارہ بردار بحری جہاز "ٹرومن” اور اس کے ہمراہ جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا گیا
یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار جہاز "ٹرومن” اور اس کے ہمراہ موجود جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
نیز یمنی مسلح افواج نے "یافا” ڈرون کا استعمال کرتے ہوئے عسقلان کے مقبوضہ علاقے میں صہیونی دشمن کے ایک اہم ہدف کو بھی نشانہ بنایا ہے۔