سعودی عرب کا ایران کو تعزیتی بیان

بندر شہید رجائی بندرعباس میں دھماکے کے بعد سعودی عرب کی تعزیتی پیغام
🔻 سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے بندر شہید رجائی بندرعباس میں ہونے والے دھماکے پر ایران کی حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا اور بڑی تعداد میں شہریوں کی جانوں کے ضیاع اور زخمی ہونے پر تعزیت پیش کی۔
🔻 سعودی عرب نے یہ بھی اعلان کیا کہ اگر ایرانی فریق کی جانب سے درخواست کی جائے تو ہر قسم کی امداد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔