نیتن یاہو کی فضول گوئی

IMG_20250422_182741_414.jpg

فلسطینی بچوں کے قاتل کی یمنی مجاہدین کی جدوجہد پر ردعمل؛ فضول گوئی!

🔻جعلی صہیونی ریاست کے وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے یمن کی جانب سے مقبوضہ علاقوں پر متعدد حملوں کے حوالے سے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا: میں انصار اللہ سے کہتا ہوں کہ یافا (تل ابیب) آزاد ہے، مقبوضہ نہیں، اور ہمارا سخت جواب تمہیں جلد ملے گا۔

🔻ہم اپنے ملک پر کسی بھی حملے پر خاموش نہیں بیٹھیں گے اور بھرپور جواب دیں گے۔

🔻یہ لفاظی اور حقیقت سے دور واویلا ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب گزشتہ چند مہینوں میں مقبوضہ علاقوں کو انصار اللہ نے بارہا نشانہ بنایا ہے اور غاصب صہیونی حکومت جواب دینے سے عاجز رہی ہے، اور امریکہ نے یمنی عوام کی ان شاندار کارروائیوں کا بدلہ لینے کے لیے بے بس ہو کر عام شہریوں پر حملے شروع کر دیے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے