نوئیڈا میں میزبانی نہیں چاہتے تھے، بھارتی بورڈ نے ہماری درخواست ٹھکرائی”

2702707-afgboard-1726038707-536-640x480.jpg

افغان کرکٹ بورڈ کے ایک اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ نوئیڈا اسٹیڈیم سے زیادہ اچھی سہولیات افغان اسٹیڈیمز میں ہیں۔

بھارتی نیوز ایجنسی کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے افغان بورڈ کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ نوئیڈا اسٹیڈیم کی سہولیات برسوں سے نہیں بدلی ہیں، درحقیقت، اس وقت افغانستان کے اسٹیڈیم اس مقام سے زیادہ بہتر خدمات پیش کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آپ مجھ سے یقین کریں یا نہیں لیکن افغان اسٹیڈیمز میں زیادہ بہتر سہولیات موجود ہیں، پچھلے کچھ عرصے میں وہاں ڈولپمنٹ ہوئی ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے