نواز شریف کا بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ

2655656-nawazsharif-1719125774-981-640x480.jpg

اسلام آباد: سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

نواز شریف کی بجٹ سیشن سے رخصت کی درخواست اسمبلی سیکریٹریٹ کو موصول ہوگئی جسے منظور کر لیا گیا۔ سابق وزیراعظم بجٹ بحث اور منظوری کے عمل میں شریک نہیں ہوں گے۔

واضح رہے کہ نواز شریف بجٹ پیش کرنے کے روز بھی قومی اسمبلی سے غیر حاضر تھے

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے